اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
🐟 اس ہفتے مچھلی ایک مرتبہ ضرور کھائیں 🐟
یہ ہفتہ بڑا اہم ہے، اس ہفتے مچھلی ایک مرتبہ ضرور کھائیں، گھرے کم اور ہلکے رنگ زیادہ پہنیں، مرد سفید اور خواتین پیلے کپڑے پہنیں، اس ہفتے کچھ چڑچڑا پن ابھریگا، لیکن ساتھ ہی دولت کے رستے بھی ہموار ہوں گے، کوشش کریں غصہ سے بچیں چڑچڑے پن سے بچیں، اور خاص کر آج کا دن یعنے 19 اپریل انتھا کا اہم ہے، کچھ بروج کے لیئے اسباب پیدا ہوں گے، علم میں اضافہ ہوگا، کوشش کریں سویرے اٹھا کریں، کوئی پیلی چیز اپنے ساتھ رکہیں، روزانا صبح کے وقت نہانے کو معمول بنالیں، اگر ممکن نہ ہو تو ھاتھ موں ضرور دھویا کریں، پانی زیادہ پیئیں والک لازمی کریں، ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں چٹپٹی تیخی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں، لال مرچ کم سے کم استعمال کریں اور خود کو پرسکون مطمئن اور حاضر رکھنے کی کوشش کریں غیر حاضر نہ رہیں، خالق آپ سے راضی ہو۔
اس ہفتے کا خاص صدقہ
کسی بھی پیلی چیز کا ہے، کوئی بھی پیلی چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
اس ہفتے خاص اسم اعظم
رات کہ وقت 41 مرتبہ پڑھ کہ خالق سے دعا ضرور مانگیں۔
اس ہفتے کا خاص وظیفہ
نصرمن اللہ وفتح قریب 108 مرتبہ صبح کے وقت۔
💚 کریں
- مچھلی ایک مرتبہ ضرور کھائیں
- ہلکے رنگ زیادہ پہنیں
- مرد سفید کپڑے پہنیں
- خواتین پیلے کپڑے پہنیں
- سویرے اٹھا کریں
- کوئی پیلی چیز ساتھ رکھیں
- روزانہ صبح نہانے کا معمول بنائیں
- پانی زیادہ پیئیں
- والک لازمی کریں
- خود کو پرسکون اور حاضر رکھیں
💔 نہ کریں
- گہرے رنگ کم پہنیں
- غصہ سے بچیں
- چڑچڑے پن سے بچیں
- ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں
- چٹپٹی اور تیخی چیزوں سے پرہیز کریں
- تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں
- لال مرچ کم سے کم استعمال کریں
- غیر حاضر نہ رہیں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0310-2003846 0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know