Weekly horoscopes wazaif sadqat from 13 April to 19 April 2026

ویکلی ہوروسکوپ 13 تا 19 اپریل 2026
🌼 بِسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم 🌼
اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے

✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨

13 اپریل 2026 تا 19 اپریل 2026

یہ ہفتہ بھت شوال کہ اختتام سے ظاہر ہوا ہے، اماوس کو ظاہر ہوا ہے، اس لیئے یہ ہفتہ چڑچڑے پن کو ابھارے گا، غصہ اور تلخی کو بڑھائے گا، لڑائی اور اختلاف بھی سامنے آسکتے ہیں، اس لیئے کوشش کرکے اس ہفتے گہرے رنگ پہننے سے گریز کریں، ہلکے رنگ زیادہ استعمال کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں، ہفتے میں یا کبھی کبھی ناف میں سرسوں کی بوندیں ضرور ڈالیں، رات کو جب نیند کریں تو سرسوں سے پائوں کی مساج ضرور کریں اس سے آپ سکون کی نیند لیں گیں اور جو نیگھیٹوٹی ہوگی وہ ختم ہوگی۔

اگر آپکو سرسوں کا اوئل ویسا نہیں مل رہا تو دیسی شدہ نور سرسوں اونلائن آرڈر بھی کرسکتے ہیں، 03195923894 یا وزٹ کرسکتے ہیں

اس ہفتے کوشش کریں اگر ہوسکے تو دوپھر کے وقت کھانے کہ ساتھ کچی پیاز کا استعمال کریں، اس ہفتے کوشش کریں دلی فیصلوں کو چھوڑ کر دماغ کے ساتھ جائیں، یہ ہفتہ معاشی اعتبار سے مبارک ہوسکتا ہے بس دماغ کو الرٹ رکہیں سوچ کر قدم اٹہائیں مایوسی سے بچیں اور خالق پر بلیو کریں انشاء اللہ بھتری فتح اور کامیابی کہ رستے ہموار ہوں گے۔

🛢️ نور سرسوں آن لائن آرڈر کریں 🛢️

0319-5923894

Noorsarson.blogspot.com

اس ہفتے کا خاص صدقہ

کسی بھی پیلی چیز کا ہے، کوئی بھی پیلی چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے

💛 پیلا صدقہ 👨‍👧 بیوہ و یتیم

اس ہفتے خاص اسم اعظم

یاخالق یالطیف یاودود یااللہ

رات کہ وقت 41 مرتبہ پڑھ کہ خالق سے دعا ضرور مانگیں۔

اس ہفتے کا خاص وظیفہ

نصرمن اللہ وفتح قریب 108 مرتبہ صبح کے وقت۔

📿 نصرمن اللہ وفتح قریب 🌅 صبح کے وقت

💚 کریں

  • ہلکے رنگ زیادہ استعمال کریں
  • پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں
  • ناف میں سرسوں کی بوندیں ڈالیں
  • سرسوں سے پاؤں کی مساج کریں
  • دوپہر کے وقت کچی پیاز کھائیں
  • دماغ سے فیصلے کریں
  • خالق پر بھروسہ رکھیں
  • سوچ کر قدم اٹھائیں

💔 نہ کریں

  • گہرے رنگ پہننے سے گریز کریں
  • دلی فیصلوں سے بچیں
  • مایوسی سے بچیں
  • لڑائی اور اختلاف سے بچیں
  • غصہ اور تلخی سے بچیں

📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں

0310-2003846 0325-2656885

🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں

astrotalkks.blogspot.com

📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے

astrotalkks@gmail.com

📱 ہمارے سوشل میڈیا

فیس بک گروپ

واٹس ایپ چینل

واٹس ایپ گروپ

واٹس ایپ کمیونٹی

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

Post a Comment

0 Comments