اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
یہ ہفتہ عید کے ساتھ ظاہر ہوا ہے، یہ ہفتہ بھت اہم ہے، یہ نجومی سال کے آغاز کا ہفتہ ہے، اس لیئے یہ ہفتہ آپکی زندگی میں آغاز تبدیلی معاشی اور علم کا ہفتہ ہے، کسی چیز کی خرید وفروخت کرنا چاہتے ہیں تو مبارک ہے، یہ سستی اور اموشنل فیصلوں کا بھی ہفتہ ہے اس لیئے اموشنل فیصلوں سے بچیں، زیادہ موبائل ٹی وی کمپیوٹر سے دوری بنائیں غصہ کو قابو کریں، چپچپی اوئلی چیزوں سے پرہیز کریں۔
ابھی آپکی زندگی میں تبدیلی اور بھتری تو ہوگی لیکن آپکی زندگی میں اختلافات بھی ابھریں گے، ممکن ہے ساتھ ازدواجی مسائل بھی سامنے ائیں، اس لیئے کوشش کریں زبان کو میٹھا رکہیں، سنبھل کر قدم اٹھائیں، اور غصے کو قابو میں رکہیں، یہی آپکی زندگی میں بھتری اور کاموں میں آسانی کا بھترین ذریعہ بنیگا انشاء اللہ عزوجل۔
کوشش کریں گذری باتوں کو بھول جائیں، ہر کسی کو وہ نا کہیں جو کہنا چاہتے ہیں، اپنی زندگی کو ایک نئیں انداز میں لیکر چلیں یہ آغاز اور تبدیلی کا ہفتہ ہے خود کہ پیٹرن کو چینج کر ایک تبدیلی کی طرف جائیں، بزنس کی طرف قدم بڑھائیں، سفید لباس پہنیں، سبز رومال اپنے ساتھ رکہیں، چاندی کوئی ہے تو اپنے ساتھ رکہیں، لوگوں کو وقت دیں والک لازمی کریں تنھائی سے بچیں والک لازمی کریں پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں کچی زمین پر ننگے پائوں گھومیں لمبی لمبی سانسیں لیں، چیونٹیوں کو شکر کھلائیں۔
اس ہفتے کوشش کیجیے مسکراہٹ سجا کے رکہیں کوشش کریں اس ہفتے مایوسی سے بچیں، اس ہفتے اداسی اور تنھائی سے بچیں دوپھر کو پانی میں پائوں ڈال کر ایک آدھا گھنٹا بیٹھیں، پانی کی فضول خرچی سے بچیں، نیگھیٹوٹی سے بچیں، اختلاف سے بچیں، اختلاف والوں سے بچیں، ناد علی پڑھ کر گھر سے باھر نکلیں، حرمل کی دھونی گھر میں ضرور دیں خالق نے چاہا تو بھتری فتح اور کامیابی کہ رستے آپکی طرف متوجہ ہوں گے انشاء اللہ عزوجل
اس ہفتے کا خاص صدقہ
کسی بھی سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے
اس ہفتے خاص اسم اعظم
صبح کہ وقت 207 مرتبہ پڑھ کر دن کا آغاز کریں۔
اس ہفتے کا خاص وظیفہ
ناد علی پورے ہفتے کثرت سے پڑہیں
💚 کریں
- سفید لباس پہنیں
- سبز رومال ساتھ رکھیں
- چاندی ساتھ رکھیں
- لوگوں کو وقت دیں
- والک لازمی کریں
- پانی زیادہ پیئیں
- کچی زمین پر ننگے پاؤں گھومیں
- لمبی لمبی سانسیں لیں
- چیونٹیوں کو شکر کھلائیں
- مسکراہٹ سجا کر رکھیں
- دوپہر کو پانی میں پاؤں ڈال کر بیٹھیں
- ناد علی پڑھ کر گھر سے نکلیں
- حرمل کی دھونی گھر میں دیں
💔 نہ کریں
- اموشنل فیصلوں سے بچیں
- موبائل، ٹی وی، کمپیوٹر سے دوری بنائیں
- غصہ قابو کریں
- چپچپی اوئلی چیزوں سے پرہیز کریں
- زبان تلخ نہ رکھیں
- گذری باتوں کو نہ چھیڑیں
- تنہائی سے بچیں
- مایوسی سے بچیں
- اداسی سے بچیں
- پانی کی فضول خرچی سے بچیں
- نیگیٹوٹی سے بچیں
- اختلاف والوں سے بچیں
🎉 ہماری عید کی 50% خصوصی ڈسکائونٹ آفرز جاری ہوچکی ہیں 🎉
تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
https://astrotalkks.blogspot.com/p/discount-offers-astro-talkks.html📞 پرسنل مشاورت اور رہنمائی
0310-2003846 0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know