Be alert from 25 Feb to 28 feb 2026

خصوصی انتباہ | 26 تا 28 فروری 2026 - ASTRO TALKKS
بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم۔۞
اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
📅 26 تا 28 فروری 2026 | خصوصی انتباہ
🌙 اگلے تین دن انتہائی احتیاط کے ہیں۔ جذباتی ردعمل، مالی فیصلے اور اعتماد میں محتاط رہیں۔ خاموشی کامیاب ہے۔
یہ دن جذباتی ری ایکشن دینے کے نہیں ہیں۔ خاموش رہنا کامیاب ہوگا۔
حمل
اچانک بحث، انا کا ٹکراؤ، یا کسی قریبی سے تلخ بات ہوسکتی ہے، خاص طور پر کام کی جگہ یا گھر میں ضد نقصان دے سکتی ہے، ڈرائیونگ میں جلد بازی نہ کریں، یہ دن جذباتی ری ایکشن دینے کے نہیں ہیں، خاموش رہنا کامیاب ہوگا
سرطان
غلط فہمی، دھوکہ، یا کسی کی بات پر اندھا اعتماد مسئلہ بن سکتا ہے، خاص طور پر محبت یا پارٹنرشپ میں، ہر بات کا ثبوت دیکھیں، دل کے بجائے دماغ استعمال کریں، خواب اور حقیقت الگ رکھیں۔
سنبلہ
ذہنی دباؤ بہت زیادہ ہے، صحت پر اثر پڑ سکتا ہے، خاص طور پر معدہ اور نیند میں، زیادہ ذمہ داری اٹھانے سے بچیں، ہر کام خود کرنے کی کوشش نقصان دے گی، آرام لازمی کریں۔
عقرب
دل ٹوٹنے والی بات، حسد، یا پرانا زخم دوبارہ کھل سکتا ہے، کسی خفیہ معاملے کے سامنے آنے کا خطرہ ہے، غصہ قابو میں رکھیں، ری ایکشن بعد میں پچھتاوا دے سکتا ہے، خاموشی بہتر حکمت عملی ہوگی۔
جدی
مالی دباؤ یا اچانک خرچ سامنے آسکتا ہے، کسی پر پیسہ ادھار نہ دیں، سرمایہ کاری یا نیا معاہدہ نہ کریں، 28 فروری تک مالی فیصلہ مؤخر کریں، احتیاط سے چلیں۔
🌙 جذباتی ردعمل سے بچیں، خاموشی میں کامیابی ہے 🌙

Post a Comment

0 Comments