Astro Guide 01 March to 15 March 2026

روشن پیشگوئی 1 تا 15 مارچ 2026
✨ تاروں کی رہنمائی ✨
۱ مارچ تا ۱۵ مارچ ۲۰۲۶
حمل
محبت میں جذبات تیز رہیں گے اور کسی بات کا فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے، اگر رشتہ کمزور ہے تو سچ سامنے آ سکتا ہے، سنگل افراد کے لئے پرانی یاد یا پرانا شخص دوبارہ رابطہ کر سکتا ہے، شادی شدہ افراد کو غصہ کنٹرول کرنا ہوگا، مالی طور پر شروع کے دن محتاط رہیں، 7 مارچ کے بعد کوئی نیا موقع یا سائیڈ انکم بن سکتی ہے، ادھار دینے سے گریز کریں، صحت میں نیند کی کمی اور سر درد ہو سکتا ہے، پانی زیادہ پئیں اور روٹین بہتر کریں۔
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
ثور
محبت میں استحکام آئے گا مگر آپ کو ضد کم کرنا ہوگی، شریک حیات کے ساتھ سنجیدہ گفتگو فائدہ دے گی، سنگل افراد کے لئے دوستی محبت میں بدل سکتی ہے، مالی میدان میں آہستہ مگر مستقل بہتری ہے، زمین یا پراپرٹی سے فائدہ ممکن ہے، خرچ قابو میں رکھیں، صحت ٹھیک رہے گی مگر گلے اور شوگر لیول کا خیال رکھیں۔
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
جوزا
پیار میں کنفیوژن ختم ہونے لگے گی، کسی تیسرے شخص کی مداخلت سامنے آ سکتی ہے، سچ بولنا فائدہ دے گا، مالی طور پر غیر متوقع خرچ آ سکتا ہے، خاص طور پر گھر یا گاڑی سے متعلق، کاغذات دھیان سے چیک کریں، صحت میں ذہنی دباؤ زیادہ ہو سکتا ہے، واک یا ہلکی ورزش لازمی کریں' پانی اس پاس رکہیں
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
سرطان
محبت میں جذباتی گہرائی بڑھے گی، اگر دل میں کوئی شکوہ ہے تو بات کر لیں ورنہ غلط فہمی بڑھے گی، سنگل افراد کے لئے خاندانی جان پہچان سے رشتہ آ سکتا ہے، مالی طور پر پرانا رکا ہوا پیسہ ملنے کا امکان ہے، کام میں تعریف مل سکتی ہے، صحت میں معدہ اور سینے کا خیال رکھیں، ٹھنڈی چیزیں کم استعمال کریں، ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
اسد
رشتوں میں واضح موڑ آ سکتا ہے، آپ کو اپنی انا کم کرنی ہوگی ورنہ فاصلے بڑھ سکتے ہیں، کسی نئے شخص سے مضبوط کشش پیدا ہو سکتی ہے، مالی لحاظ سے سفر یا آن لائن کام فائدہ دے سکتا ہے، بڑی سرمایہ کاری ابھی مؤخر کریں، صحت میں توانائی اچھی رہے گی مگر بلڈ پریشر چیک رکھیں تو بھتر ہے
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
سنبلہ
محبت میں سنجیدگی بڑھے گی، آپ کسی کو دل سے آزما سکتے ہیں، اگر رشتہ سچا ہے تو مزید مضبوط ہوگا، مالی معاملات میں شراکت اہم رہے گی، قرض یا ٹیکس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے، صحت میں جلد یا ہارمون سے متعلق ہلکا مسئلہ ہو سکتا ہے، ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں والک لازمی کریں'
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
میزان
پیار میں اہم فیصلہ سامنے ہے، یا تو تعلق اگلے درجے پر جائے گا یا دوری آ سکتی ہے، بات چیت بہت ضروری ہے، مالی طور پر پارٹنرشپ فائدہ دے سکتی ہے مگر مکمل بھروسہ کرنے سے پہلے تحقیق کریں، صحت میں کمر اور گردوں کا خیال رکھیں، پانی زیادہ پئیں، والک لازمی کریں'
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
عقرب
محبت میں عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے، صرف وعدے کافی نہیں ہوں گے، پرانا رشتہ دوبارہ زیر بحث آ سکتا ہے، مالی طور پر نوکری یا کام کی جگہ تبدیلی کا امکان ہے، اضافی ذمہ داری مل سکتی ہے، صحت میں نیند پوری کریں، معدہ اور آنتوں کا خیال رکھیں۔
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
قوس
پیار میں خوشگوار سرپرائز مل سکتا ہے، سنگل افراد کے لئے اچانک ملاقات اہم ثابت ہو سکتی ہے، شادی شدہ افراد کو وقت دینا ہوگا، مالی لحاظ سے رسک کم لیں، شیئر یا جلد منافع والی اسکیم سے دور رہیں، صحت میں دل اور کمر کا خیال رکھیں، زیادہ دوڑ دھوپ سے بچیں۔
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
جدی
محبت میں گھر اور خاندان کا اثر رہے گا، کسی بزرگ کی رائے اہم ہو سکتی ہے، جذبات چھپانے کے بجائے صاف بات کریں، مالی میدان میں گھر کی مرمت یا خریداری پر خرچ آ سکتا ہے، طویل مدتی منصوبہ فائدہ دے گا، صحت میں جوڑوں اور ہڈیوں کا خیال رکھیں، کیلشیم کی کمی نہ ہونے دیں۔
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
دلو
محبت میں بات چیت کلیدی کردار ادا کرے گی، غلط فہمی دور ہو سکتی ہے اگر آپ خود پہل کریں، مالی طور پر مختصر سفر یا آن لائن رابطے سے فائدہ ہو سکتا ہے، چھوٹا نفع مسلسل آ سکتا ہے، صحت میں اعصابی دباؤ کم کریں، موبائل کا استعمال کم کریں
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں
حوت
پیار میں خود اعتمادی بڑھے گی، آپ اپنی قدر پہچانیں گے اور اسی حساب سے فیصلہ کریں گے، کوئی شخص آپ کی طرف سنجیدہ نیت سے آ سکتا ہے، مالی طور پر آمدن میں اضافہ ممکن ہے مگر خرچ بھی ساتھ بڑھے گا، بجٹ بنانا ضروری ہے، صحت میں گلا، پاؤں اور پانی کی کمی کا خیال رکھیں، روحانی سکون آپ کے لئے فائدہ مند رہے گا۔
0325-2656885
واٹس ایپ پر ذاتی رہنمائی حاصل کریں

Post a Comment

0 Comments