🌿 رجب المرجب کے آخری ہفتے کا روحانی ہفتہ وار ہاروسکوپ 🌿
بسم اللہ الرحمن الرحیم | اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
ہفتے کی خاص روحانی کیفیت
یہ صادق کا ہفتہ ہے جو رجب المرجب کے آخری ہفتے کے ساتھ ظاہر ہوا ہے۔ اس ہفتے سے کونڈوں کی نیاز کا بھی آغاز ہے۔ ماننے والے کوشش کریں کہ نیازِ صادق کا اہتمام کریں۔
📿 ضروری روحانی اعمال:
- نیت کی پاکیزگی: اگر وقت کم ہو تو کم از کم صبح فجر کے وقت گھر میں میٹھی چیز کا اہتمام کریں۔
- امام صادق کی نظر: اپنی حاجات رب العٰلمین کی درگاہ میں آل محمد کے وسیلے سے امام صادق کے وسیلے سے دعا مانگیں۔
- گھر کی صفائی: گھر کو پاک و صاف کریں، نمک کے پانی سے چھڑکاؤ کریں، حرمل کی دھونی دیں۔
- تعوذ: نیاز پکانے کے بعد آگ جلانے سے پہلے تعوذ 22 مرتبہ پڑھیں۔
🌟 ہفتے کے خاص روحانی اقدامات
نماز الحاجت
صلات الحاجت کی نماز ادا کریں تو آپ کے حق میں بہتر ثابت ہوگی۔
سبز رنگ
سبز رنگ کے کپڑے زیب تن کریں، دسترخوان سبز رنگ کا استعمال کریں۔
چاندی کا استعمال
اگر چاندی آپ کے پاس ہے تو سیدھے ہاتھ میں اسے پہنیں۔
سفید بستر
سونے سے پہلے پورے رجب کے آخری ایام سفید بستر پر سوئیں۔
📖 ہفتے کا خاص وظیفہ اور صدقہ
🕌 خاص وظیفہ:
سورۃ النصر 27 مرتبہ گھر سے نکلنے سے پہلے پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگیں، پھر نکلیں۔
🤲 خاص صدقہ:
سبز اور کالی چیز کسی بیواہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیں۔
🔮 خاص اسم اعظم:
یاقوی یاشھید یانافع یانور روزانہ 41 مرتبہ صبح کے وقت پڑھیں۔
یا 108 مرتبہ کسی ایک رات کو سونے سے پہلے ناد علی چاندی پر دم کرکے اپنے پاس رکھیں۔
⚠️ ہفتے کی خاص ہدایات
- ازدواجی حوالے سے مسائل سامنے آسکتے ہیں، زبان کو میٹھا رکھیں۔
- لال اور کالے رنگ سے پرہیز کریں۔
- بچوں کو مت ماریں، عورتوں کا خیال رکھیں، بزرگوں کا احترام کریں۔
- باوضو رہیں، خوشبو لگائیں، روزانہ نہائیں۔
- پانی زیادہ پئیں، سبزیاں زیادہ کھائیں۔
🎉 محدود مدت کی خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز
رجب المرجب کے آخری ایام اور شب معراج کی خصوصی پیشکش
⏳ آفر کی مدت: 11 جنوری شام 7 بجے سے 17 جنوری شام 7 بجے تک
📞 رابطے کی معلومات
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
ویب سائٹ: astrotalkks.blogspot.com
ای میل: astrotalkks@gmail.com

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know